62 وہ کون سے صحابیؓ تھے جن کے گھر کے باہر آپ ؐ کی اونٹنی مدینہ میں بیٹھ گئی تھی؟ Urdu Medium Full question → A حضرت ایوب انصاریؓ B حضرت ابوذر غفاریؓ C حضرت بلال حبشیؓ D حضرت ولیدؓ بن ولید
63 خواتین کا علمی سال پہلی مرتبہ کب منایا گیا تھا؟ Urdu Medium Full question → A 1960 B 1966 C 1975 D 1978
64 دریائے وولگا کس براعظم میں بہتا ہے؟ Urdu Medium Full question → A یورپ B شمالی امریکہ C افریکہ D جنوبی امریکہ
65 تورات میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا کونسا اسم گرامی لکھا گیا ہے ؟ Urdu Medium Full question → A فارقلیط B فارقیط C صادق D احمد
66 سیکندر مرزا نے کب پاکستان میں مارشل لاء نافذ کیا تھا؟ Urdu Medium Full question → A 1958 B 1964 C 1971 D 1974
67 اسلام آباد کو کب پاکستان کا دارلحکومت بنایا گیا؟ Urdu Medium Full question → A 1947 B 1959 C 1971 D 1985
68 پاکستان میں واقع بالٹور گلیشئرکی لمبائی کتنی ہے؟ Urdu Medium Full question → A 60کلومیٹر B 65کلومیٹر C 70کلومیٹر D 75کلومیٹر
74 ساوتومے کے دارالحکومت کا نام کیا ہے؟ Urdu Medium Full question → A ساوتومےشہر B کیپ ٹاون C گیبرون D یاونڈے
75 اس پرندے کا نام جو گھونسلا نہیں بناتا بلکہ دوسروں کے گونھسلوں میں انڈے دیتا ہے؟ Urdu Medium Full question → A کیوی B چمگادڑ C شترمرغ D کوئل
76 انسانی جسم میں کتنا فیصد پانی ہوتا ہے؟ Urdu Medium Full question → A 25فیصد B 35فیصد C 65فیصد D 70فیصد
78 اس پرندے کا نام۔بتائیں جس کے سونگھنے کی صلاحیت سب سے زیادہ ہوتی ہے؟ Urdu Medium Full question → A البٹراس B چمگاڈر C کیوی D شترمرغ
79 انسان کا دماغ مرنے کے بعد کتنی دیر تک زندہ رہتا ہے؟ Urdu Medium Full question → A 10منٹ B 30منٹ C 50منٹ D 90منٹ
80 انسان کی آنکھیں مرنے کے بعد کتنی دیر تک زندہ رہتی ہیں؟ Urdu Medium Full question → A 10منٹ B 30منٹ C 60منٹ D 90منٹ