201 کن صحابیؓ کے مالک انہیں جلے ہوئے کوہلوں پر لیٹا کر اوپر چڑھ کر بیٹھ جاتا، جس سے ان کی چربی پگھل کر کوئلوں میں گھل جاتی تھی ؟ Urdu Medium Full question → A حضرت خباب رضی اللہ عنہ بن الارت B حضرت بلال رضی اللہ عنہ C عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ D حضرت ابو جندل رضی اللہ عنہ
202 سفرِ معراج کے وقت حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے “بحرا خضر” نامی دریا کون سے آسمان پر دیکھا جو سبز اور نورانی تھا؟ Urdu Medium Full question → A تیسرے آسماب پر B چوتھے آسمان پر C پانچویں آسمان پر D چھٹا آسمان پر
203 انسان کا جب ایک بچہ پیدا ہوتا ہے تو جنات کے کتنے بچے پیدا ہوتے ہیں ؟ Urdu Medium Full question → A سات گنا B آٹھ گنا C نو گنا D ان میں سے کوئی نہیں
204 انسان کے مقابلے میں جنات کی تعداد کتنی گنا ہے ؟ Urdu Medium Full question → A سات گنا B آٹھ گنا C نو گنا D ان میں سے کوئی نہیں
205 “بحر النقم” نامی دریا کون سے آسمان پر ہے جو دنیا سے سات گنا بڑا ہے؟ Urdu Medium Full question → A ساتویں آسمان پر B چوتھے آسمان پر C تیسرے آسمان پر D دوسرے آسمان پر
206 معراج کے وقت حضور محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے”بحرالثلج” نامی دریا کون سے آسمان پر دیکھا جو برف سے ذیادہ سفید ہے ؟ Urdu Medium Full question → A پہلے آسمان پر B دوسرے آسمان پر C تیسرے آسمان پر D چوتھے آسمان پر
207 حضرت صفیہ رضی اللہ عنہا کے ان صاحبزادے کا نام بتائیے جنہوں نے بدر، خندق اور جنگ یمامہ میں حصہ لیا ؟ Urdu Medium Full question → A حضرت زبیر ابن عوام رضی اللہ عنہ B حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ C حضرت سائب بن العلوام رضی اللہ عنہ D حضرت عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ
208 یہودیوں نےعیسی علیہ السلام کے قتل کا منصوبہ بنا کر کس شخص کو بھیجا تھا ؟ Urdu Medium Full question → A ططیانوس B عوف بن صبرہ C یہوداہ نامی D ان میں سے کوئی بھی نہیں
209 حضرت عیسی کے دور میں جس بادشاہ نے حضرت عیسی کو شہید کرنے اور سولی پر لٹکانے کا حکم دیااس بادشاہ کا نام کیا تھا ؟ Urdu Medium Full question → A داود بن نورا B عمالیق بن خمیر۔ C عوف بن صبرہ D ان میں سے کوئی بھی نہیں
210 وہ کون سے صحابی رضی اللہ عنہ ہے جو صحابہؓ میں سب سے پہلے حوض کوثر کا پانی پئیں گے ؟ Urdu Medium Full question → A حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ B حضرت علی رضی اللہ عنہ C حضرت ابو طلحہ رضی اللہ عنہ D حضرت صہیب رومی رضی اللہ عنہ
211 انصار میں ہجرت کے بعد پیدا ہونے والا سب سےپہلا بچہ کون ہے ؟ Urdu Medium Full question → A حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ B عبید اللہ بن عبداللہ رضی اللہ عنہ C حضرت عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ D حضرت نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ
212 جب حضرت آدم علیہ السلام کو ملائکہ بہشت میں لیے کر آئے تو ان کو کتنے جنتی لباس پہنائے گئے ؟ Urdu Medium Full question → A تیس ہزار B چالیس ہزار C پچس ہزار D ستر ہزار
213 اس پیغمبر کا نام بتائیے جس کی نسل سے مسلسل چار نبی ہوئے ہیں ؟ Urdu Medium Full question → A حضرت اسماعیل علیہ السلام B حضرت لوط علیہ السلام C حضرت سلمان علیہ السلام D حضرت ابراہیم علیہ السلام
214 حضرت آدم علیہ السلام کی پیدائش کون سے دن ہوئی ؟ Urdu Medium Full question → A منگل کے دن B بدھ کے دن C جمعرات کے دن D جمعہ کے دن
215 حضرت آدم علیہ السلام کو جنت سے کون سے دن نکلا گیا ؟ Urdu Medium Full question → A بدھ کے دن B جمعرات کے دن C جمعہ کے دن D ہفتہ کے دن
216 حضرت آدم علیہ السلام کی وفات کون سے دن ہوئی ؟ Urdu Medium Full question → A بدھ کے دن B جمعرات کے دن C جمعہ کے دن D ہفتہ کے دن
217 حضرت آدم علیہ السلام کو واپس جنت میں کون سے دن بھیجا جائے گا ؟ Urdu Medium Full question → A پیر کے دن B جمعرات کے دن C جمعہ کے دن D ہفتہ کے دن
218 قیامت کون سے دن آئے گی ؟ Urdu Medium Full question → A ہفتہ کے دن B منگل کے دن C جمعرات کے دن D جمعہ کے دن
219 حضرت موسی علیہ السلام اور بنی اسرائیل کو فرعون سے کب نجات ملی ؟ Urdu Medium Full question → A بدھ کے دن B جمعرات کے دن C جمعہ کے دن D ہفتہ کے دن
220 حضرت نوح علیہ السلام کی کشتی طوفان کے بعد 10 محرم کو جودی پہاڑ پر کون سے دن روکی ؟ Urdu Medium Full question → A پیر کے دن B جمعرات کے دن C جمعہ کے دن D ہفتہ کے دن