261 قریش مکہ نے ابو طالب کو حضور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے بدلے میں کس کا بیٹا لینے کی پیشکش کی گئی تھی ؟ Urdu Medium Full question → A عاص بن وائل B ابو جہل C امیہ بن خلف D ولید بن مغیرہ
262 قریش مکہ نے ابو طالب کو حضور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے بدلے میں ولید بن مغیرہ کا کون سابیٹا لینےکی پیشکش کی تھی ؟ Urdu Medium Full question → A عمارہ بن ولید B خالید بن ولید C ہشام بن ولید D صفوان بن ولید
263 جب نمرود کی لگائی ہوئی آگ بجھ گئی تو لوگوں نے دیکھا کہ آگ میں ایک آدمی ہے اور اس کی گود میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کا سر ہے بتائیے وہ کون تھا ؟ Urdu Medium Full question → A آگ کا فرشتہ B بارش کا فرشتہ C بادلوں کا فرشتہ D حضرت جبرائیل علیہ السلام
264 جنگ خیبر میں حضرت علی صحابی رضی اللہ عنہ نے جوش جہاد میں آگے بڑھ کر قلعہ خیبر کا پھاٹک اکھاڑ ڈالا اور اس کو اپنی ڈھال بناکر دشمن کی تلواروں کو روکنے لگے جنگ کے خاتمے کے بعد کتنے آدمیوں نے اس کو اٹھانے کی کوشش کی مگر نہ اٹھا سکے؟ Urdu Medium Full question → A تیس آدمیوں نے B چالیس آدمیوں نے C بیالیس آدمیوں نے D پینتالیس آدمیوں کے
265 ابن العجور کن پیغمبر علیہ السلام کو کہتے ہے ؟ Urdu Medium Full question → A حضرت حزقیل علیہ السلام B حضرت یوشع علیہ السلام C حضرت داود علیہ السلام D ان میں سے کوئی نہیں
266 بتائیے حضرت عیسی علیہ السلام کے علاوہ کس پیغمبر علیہ السلام کے پاس مردے کو ذندہ کرنے کا معجزہ تھا ؟ Urdu Medium Full question → A حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم B حضرت سلیمان علیہ السلام C حضرت موسی علیہ السلام D حضرت حزقیل علیہ السلام
267 حضرت ام فروہ رضی اللہ عنہا کن صحابی رضی اللہ عنہ کی بہن تھی ؟ Urdu Medium Full question → A حضرت عبدالرحمن بن سمرہ رضی اللہ عنہ B حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ C حضرت ابو محمد طلحہ بن عبیداللہ رضی اللہ عنہ D حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ
268 قرآن مجید کی کون سی سورة میں حضرت حزقیل (ابن العجور) علیہ السلام کی قوم کا ذکر آیا ہے ؟ Urdu Medium Full question → A سورة البقرہ آیات 243 B 71 سورة العمران آیات C 92 سورة توبہ آیات D 34سورة طہ آیات
269 جنگ خیبر میں کن صحابی رضی اللہ عنہ نے جوش جہاد میں آگے بڑھ کر قلعہ خیبر کا پھاٹک اکھاڑ ڈالا اور اس کو اپنی ڈھال بناکر دشمن کی تلواروں کو روکنے لگے؟ Urdu Medium Full question → A حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ B حضرت علی رضی اللہ عنہ C حضرت ابو دجانہ رضی اللہ عنہ D حضرت عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ
270 جنگ خیبر میں حضرت علی صحابی رضی اللہ عنہ نے جوش جہاد میں آگے بڑھ کر قلعہ خیبر کا پھاٹک اکھاڑ ڈالا اور اس کو اپنی ڈھال بناکر دشمن کی تلواروں کو روکنے لگے جنگ کے خاتمے کے بعد کتنے آدمیوں نے اس کو اٹھانے کی کوشش کی مگر نہ اٹھا سکے؟ Urdu Medium Full question → A تیس B چالیس C پینتالیس D پچس
271 حضرت عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ کو کس نے شہید کیا ؟ Urdu Medium Full question → A عبد مالک بن مروان B سلمان بن عبدمالک C حجاج بن یوسف ثقفی D عمرو بن جرموز
272 حضرت زبیر بن عوام رضی اللہ عنہ کو کس نے شہید کیا ؟ Urdu Medium Full question → A عمرو بن جرموز B اسود بن شہاب C امیہ بن خلف D ابن ملجم
273 حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے کن صحابی رضی اللہ عنہ کو چلتا پھرتا شہید کہا ہے ؟ Urdu Medium Full question → A حضرت زبیر رضی اللہ عنہ B حضرت ابو دجانہ رضی اللہ عنہ C حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ D حضرت طلحہ رضی اللہ عنہ
274 حضرت طلحہ بن عبیداللہ رضی اللہ عنہ کو جنگ احد میں کتنے زخم لگے ؟ Urdu Medium Full question → A ستر زخم B پچھتر زخم C اسی زخم D بیاسی زخم
275 جنگ جمل میں سب سے پہلے شہید ہونے والے حضرت ابو محمد طلحہ بن عبیداللہ رضی اللہ عنہ کی عمر مبارک کیا تھی ؟ Urdu Medium Full question → A پچپن سال B ساٹھ سال C چونسٹھ سال D ستر سال
276 جنگ جمل میں سب سے پہلے شہید ہونے والے صحابی رضی اللہ عنہ کون تھے ؟ Urdu Medium Full question → A حضرت طلحہ بن عتبہ رضی اللہ عنہ B حضرت طلحہ بن عبید اللہ رضی اللہ عنہ C حضرت عبد اللہ بن طارق رضی اللہ عنہ D حضرت عمرو بن جموح رضی اللہ عنہ
277 وہ کون سے خوش قسمت صحابی رضی اللہ عنہ ہے جن کی قبر مبارک حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم ، حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ اور حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ، تینوں نے مل کر اپنے ہاتھوں مبارک سے کھودی تھی ؟ Urdu Medium Full question → A حضرت عیاض بن زہیر رضی اللہ عنہ B عبداللہ بن عبدنہم رضی اللہ عنہ C حضرت کعب بن زہیر رضی اللہ عنہ D حضرت عبد اللہ بن مظعون رضی اللہ عنہ
278 بت کدہ ہند میں سب سے” اذان حق” کن صحابی رضی اللہ عنہ دی ؟ Urdu Medium Full question → A حضرت عبدالرحٰمن بن عوف رضی اللہ عنہ B حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ C حضرت ابو زر غفاری رضی اللہ عنہ D حضرت عبدالرحٰمن بن سمرہ رضی اللہ عنہ
279 حضرت صہیب بن سنان رومی رضی اللہ عنیہ کے والد کا نام کیا تھا ؟ Urdu Medium Full question → A سنان ابن سنان B سنان بن عبداللہ C سنان بن مالک D ان میں سے کوئی نہیں
280 حضرت صہیب بن سنان رضی اللہ عنہ کو کس نے آذاد کیا ؟ Urdu Medium Full question → A حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ B حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ C حضرت عبداللہ بن جدعان D ان میں سے کوئی نیں