221 حضرت ابراہیم علیہ السلام نمرود کی لگائی ہوئی آگ سے واپس کو نسے دن نکلے ؟ Urdu Medium Full question → A جمعہ کے دن B جمعرات کے دن C بدھ کے دن D پیر کے دن
222 فرعون اور ان کا لشکر کون سے دن دریا میں غرق ہوا تھا ؟ Urdu Medium Full question → A جمعرات کے دن B جمعہ کے دن C اتوار کے دن D پیر کے دن
223 امیر المومنین حضرت علی رضی اللہ علہ عنہ کی پیدائش کون سے دن ہوئی تھی ؟ Urdu Medium Full question → A پیر کے دن B بدھ کے دن C جمعرات کے دن D جمعہ کے دن
224 امیر المومنین حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کی شہادت کون سے دن ہوئی تھی ؟ Urdu Medium Full question → A بدھ کے دن B جمعرات کے دن C جمعہ کے دن D ہفتہ کے دن
225 حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کی شہادت کون سے دن ہوئی تھی ؟ Urdu Medium Full question → A بدھ کے دن B جمعرات کے دن C جمعہ کے دن D ہفتہ کے دن
226 حضرت آدم علیہ السلام کی جمعہ کے دن کون سے وقت میں جنت سے نکلے ؟ Urdu Medium Full question → A فجر اور ظہر کے درمیان میں B ظہر اور عصر کے درمیان میں C عصر اور مغرب درمیان میں D مغرب اور عشاء کے درمیان میں
227 حضرت آدم علی السلام نے سرزمین ہند سے پیدل چل کر کتنے حج کیے ؟ Urdu Medium Full question → A چالیس حج B بیالیس حج C پینتالیس حج D پچاس حج
228 حضرت آدم علیہ السلام نے بیت اللہ شریف کی تعمیر میں کتنی قسم کا پتھر استعمال کیا ؟ Urdu Medium Full question → A طور سینا اور طور زیتون پتھر B کوہ لبنان پتھر C جبل حرا پتھر D ان سب کا پتھر
229 حضرت آدم علیہ السلام جب چلتے تو ان کا ایک قدم کتنے دن کی مسافت طے کرتا تھا ؟ Urdu Medium Full question → A ایک دن کی مسافت B تین دن کی مسافت C سات دن کی مسافت D ان میں سے کوئی نہیں
230 فرعون اور ان کا لشکر کون سے دن دریا میں غرق ہوا تھا ؟ Urdu Medium Full question → A جمعرات کے دن B جمعہ کے دن C اتوار کے دن D پیر کے دن
231 امیر المومنین حضرت علی رضی اللہ علہ عنہ کی پیدائش کون سے دن ہوئی تھی ؟ Urdu Medium Full question → A پیر کے دن B بدھ کے دن C جمعرات کے دن D جمعہ کے دن
232 امیر المومنین حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کی شہادت کون سے دن ہوئی تھی ؟ Urdu Medium Full question → A بدھ کے دن B جمعرات کے دن C جمعہ کے دن D ہفتہ کے دن
233 حضرت جبرائیل علیہ السلام نے حضرت آدم علیہ السلام کو کتنے دانے گندم کے دئیے ؟ Urdu Medium Full question → A سات سو دانے گندم کے B پانچ سو دانے گندم کے C سات دانے گندم کے D سات لاکھ دانے گندم کے
234 زمین پر اتارے جانے کے بعدحضرت آدم علیہ السلام علیہ جنت کی نعمتوں پر کتنے سال تک روتے رہے ؟ Urdu Medium Full question → A ایک سو سال B دو سو سال C تین سو سال D دو سو پچاس سال
235 تمام دنوں میں سے سب سے افضل دن کون سا ہے ؟ Urdu Medium Full question → A جمعرات کا دن B جمعہ کا دن C پیر کا دن D اتوار کا دن
236 امہات المومنین حضرت جویریہ رضی اللہ عنہا غزوہ مصطلق میں گرفتار ہونے کے بعد کون سی صحابی رضی اللہ عنہ کے حصے میں آئی ؟ Urdu Medium Full question → A حضرت دحیہ بن کلبی رضی اللہ عنہ B حضرت حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ C حضرت ثابت بن قیس رضی اللہ عنہ D حضرت عبداللہ بن انیس رضی اللہ عنہ
237 امہات المومنین حضرت صفیہ رضی اللہ عنہا غزوہ خیبر میں گرفتار ہونے کے بعد کون سی صحابی رضی اللہ عنہ کے حصے میں آئی ؟ Urdu Medium Full question → A حضرت دحیہ بن کلبی رضی اللہ عنہ B حضرت حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ C حضرت ثابت بن قیس رضی اللہ عنہ D حضرت عبداللہ بن انیس رضی اللہ عنہ
238 امہات المومنین حضرت صفیہ رضی اللہ عنہا کون سی غزوہ میں گرفتار ہوئی ؟ Urdu Medium Full question → A غزوہ خیبر B غزوہ مصطلق C غزوہ حنین D غزوہ موتہ
239 امہات المومنین حضرت جویریہ رضی اللہ عنہا کون سی غزوہ میں گرفتار ہوئی ؟ Urdu Medium Full question → A غزوہ خیبر B غزوہ مصطلق C غزوہ حنین D غزوہ موتہ
240 امہات المومنین حضرت صفیہ رضی اللہ عنہا کی دوسرا نکاح کن کے ساتھ ہوا تھا ؟ Urdu Medium Full question → A مسعود بن عمرو ثقفی B ابودرہم بن عبدالعزی C سلام بن شکم D کنانہ بن ابی الحقیق