241 امہات المومنین حضرت صفیہ رضی اللہ عنہا کی پہلی شادی کن کے ساتھ ہوئی تھی ؟ Urdu Medium Full question → A مسعود بن عمرو ثقفی B ابودرہم بن عبدالعزی C سلام بن شکم D ان میں کوئی نہیں
242 امہات المومنین حضرت میمونہ رضی اللہ عنہا کی پہلی شادی کن کے ساتھ ہوئی تھی ؟ Urdu Medium Full question → A مسعود بن عمرو ثقفی B مسافح بن صفوان C ولید بن مغیرہ D ابودرہم بن عبدالعزی
243 امہات المومنین حضرت ام حبیبہ رضی اللہ عنہا کی پہلی شادی کن کے ساتھ ہوئی تھی ؟ Urdu Medium Full question → A حضرت سکران بن عمرو رضی اللہ عنہ B حضرت حنیس بن حذایفہ رضی اللہ عنہ C حضرت عبیداللہ بن حجش D حضرت عبداللہ بن عبدالاسد رضی اللہ عنہ
244 امہات المومنین حضرت جویرہ رضی اللہ عنہا کی پہلی شادی کن کے ساتھ ہوئی تھی ؟ Urdu Medium Full question → A مسعود بن عمرو ثقفی B مسافح بن صفوان C ولید بن مغیرہ D ابودرہم بن عبدالعزی
245 امہات المومنین حضرت محمد صلی اللہ وسلم کی پھوپھری بہن زینب رضی اللہ عنہا کی پہلی شادی کن کے ساتھ ہوئی تھی ؟ Urdu Medium Full question → A حضرت ابان بن سعید رضی اللہ عنہ B حضرت ذید بن حارثہ رضی اللہ عنہ C حضرت حنیس بن حذایفہ رضی اللہ عنہ D حضرت عبداللہ بن حجش رضی اللہ عنہ
246 امہات المومنین حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا کی پہلی شادی کن کے ساتھ ہوئی تھی ؟ Urdu Medium Full question → A حضرت سکران بن عمرو رضی اللہ عنہ B حضرت حنیس بن حذایفہ رضی اللہ عنہ C حضرت عبداللہ بن حجش رضی اللہ عنہ D حضرت عبداللہ بن عبدالاسد رضی اللہ عنہ
247 امہات المومنین حضرت زینب رضی اللہ عنہا کی پہلی شادی کن کے ساتھ ہوئی تھی ؟ Urdu Medium Full question → A حضرت سکران بن عمرو رضی اللہ عنہ B حضرت حنیس بن حذایفہ رضی اللہ عنہ C حضرت عبداللہ بن حجش رضی اللہ عنہ D حضرت عبداللہ بن عبدالاسد رضی اللہ عنہ
248 امہات المومنین حضرت حفضہ رضی اللہ عنہا کی پہلی شادی کن کے ساتھ ہوئی تھی ؟ Urdu Medium Full question → A حضرت صفوان بن صفوان رضی اللہ عنہ B حضرت حنیس بن حذایفہ رضی اللہ عنہ C حضرت عبداللہ بن حجش رضی اللہ عنہ D حضرت عبداللہ بن عبدالاسد رضی اللہ عنہ
249 امہات المومنین حضرت سودہ رضی اللہ عنہا کی پہلی شادی کن کے ساتھ ہوئی تھی ؟ Urdu Medium Full question → A مسافح بن صفوان B حضرت سکران بن عمرو رضی اللہ عنہ C حضرت حنیس بن حذایفہ رضی اللہ عنہ D حضرت عبداللہ بن عبدالاسد رضی اللہ عنہ
250 امہات المومنین حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کی پہلی شادی کن کے ساتھ ہوئی تھی ؟ Urdu Medium Full question → A عتیق بن عائذ B مسافح بن صفوان C مسعود بن عمرو ثقفی D ابودرہم بن عبدالعزی
251 یمان کے حکمران لقیط بن مالک مرتد کو کس نے قتل کیا ؟ Urdu Medium Full question → A حضرت علاء بن حضرمی رضی اللہ عنہ B حضرت حذیفہ بن محصن رضی اللہ عنہ C حضرت عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ D حضرت عبداللہ بن حذیفہ رضی اللہ عنہ
252 بحرین کے حکمران نعمان بن منذر مرتد کو کس نے قتل کیا ؟ Urdu Medium Full question → A حضرت علاء بن حضرمی رضی اللہ عنہ B حضرت حذیفہ بن محصن رضی اللہ عنہ C حضرت علی رضی اللہ عنہ D حضرت عبداللہ بن حذیفہ رضی اللہ عنہ
253 حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے مدینہ سے باہر چلے جانے کے بعد امامت کے فرائض کون سرانجام دیتا تھا؟ Urdu Medium Full question → A حضرت مصعب بن عمیر رضی اللہ عنہ B حضرت سالم رضی اللہ عنہ C حضرت ابن ام مکتوم رضی اللہ عنہ D حضرت عتبان بن مالک رضی اللہ عنہ
254 حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی ہجرت مدینہ سے پہلے انصار کی امامت کون کرتے تھے ؟ Urdu Medium Full question → A حضرت مصعب بن عمیر رضی اللہ عنہ B حضرت سالم رضی اللہ عنہ C حضرت ابن ام مکتوم رضی اللہ عنہ D حضرت عتبان بن مالک رضی اللہ عنہ
255 ہجرت حبشہ دوم میں کتنے مرد اور کتنی عورتوں نے ہجرت کی ؟ Urdu Medium Full question → A اسی مرد اور اکیس عورتیں B اکیاسی مرد اور بیس عورتیں C بیاسی مرد اور بیس عورتیں D ستر مرد اور بیالیس عورتیں
256 بتائیے کس سورۃ میں حضرت اسرافیل علیہ السلام کے صور کی کیفیت بتائی گئی ہے ______؟ Urdu Medium Full question → A المزمل B سورۃ المدثر C سورۃ النور D سورۃ المومنون
257 بتائیے کس صحابی رضی الله عنہ نے حضرت جبرائیل علیہ السلام کی زیارت کی تھی اور بے ہوش ہو کر گر پڑے تھے _______؟ Urdu Medium Full question → A حضرت حمزہؓ بن عبدالمطلب B حضرت زیدؓ بن حارث C حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ D حضرت سعدؓ بن ابی وقاص
258 حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی رحلت کے وقت حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی عمر مبارک کتنی تھی ؟ Urdu Medium Full question → A پندرہ سال دو ماہ B سترہ سال C اٹھارہ سال D ان میں سے کوئی بھی نہیں
259 حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی برات کے لیے سورة النور کی کتنی آیات نازل ہوئیں ؟ Urdu Medium Full question → A چالیس آیات B پچیس آیات C سترہ آیات D ان میں سے کوئی نہیں
260 حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی نماز جنازہ کس نے پڑھائی ؟ Urdu Medium Full question → A حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ B حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ C حضرت علی رضی اللہ عنہ D ان میں سے کوئی بھی نہیں