281 خمران بن ابان رضی اللہ عنہ کن کے آذاد کردہ غلام تھے ؟ Urdu Medium Full question → A حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ B حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ C حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ D حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
282 حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کن صحابی رضی اللہ عنہ کے بارے میں ارشاد فرمایا کہ ” جو کوئی اللہ پر اور قیامت پر ایمان رکھتا ہے ایسے چاہیے کہ وہ ان سے محبت کریں جس طرح والدہ اپنے بچے سے محبت کرتی ہے “ Urdu Medium Full question → A حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ B حضرت بلال حبشی رضی اللہ عنہ C حضرت ذید بن حارثہ رضی اللہ عنہ D حضرت صہیب رومی رضی اللہ عنہ
283 بنی قیس بن جسر کے لوگ نے حضرت بلال بن شرجیل رضی اللہ عنہ کو عکاظ کے میلے میں بیچنے کے لیے لیے گئے تو وہاں کس نے ان کو خرید لیا ؟ Urdu Medium Full question → A معن بن خزام B حکیم بن خزام C امیہ بن خلف D ان میں سے کقئی نہیں
284 حضرت آدم علیہ السلام کو کتنی زبانوں کا علم تھا ؟ Urdu Medium Full question → A ستر ہزار B پانچ لاکھ C سات لاکھ D ستر لاکھ
285 ابن کثیر کے مطابق کشتی نوح، بیت اللہ شریف کا طواف کتنے دنوں تک کرتی رہی ؟ Urdu Medium Full question → A تیس دنوں تک B چالیس دنوں تک C ستر دنوں تک D اسی دنوں تک
286 بنی اسرائیل پر من و سلویٰ کتنے دن تک نازل ہوتا رہا ؟ Urdu Medium Full question → A چالیس سال تک B پچاس سال تک C ستر سال تک D اسی سال تک
287 حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے دوران علالت کتنے غلاموں کو آزاد فرمایا ؟ Urdu Medium Full question → A بیس غلاموں کو B تیس غلاموں کو C چالیس غلاموں کو D ستر غلاموں کو
288 جالوت بادشاہ کو کس نے قتل کیا ؟ Urdu Medium Full question → A حضرت سلیمان علیہ السلام B حضرت داود علیہ السلام C حضرت نو ح علیہ السلام D حضرت خضر علیہ السلام
289 حضرت یوسف علیہ السلام نے گیارہ ستارے اور سورج و چاند کا خواب کس شب کو دیکھا ؟ Urdu Medium Full question → A پیر کے دن B بدھ کے دن C جمعرات کے دن D جمعہ کے دن
290 حضرت یعقوب علیہ السلام، مصر میں حضرت یوسف علیہ السلام کے پاس کتنے سال تک رہے ؟ Urdu Medium Full question → A سترہ یا چوبیس سال B آٹھارہ یا پچیس سال C تیرہ یا اکیس سال D بارہ یا بیس سال
291 حضرت آدم علیہ السلام نے اپنے عمر سے چالیس سال کس نبی علیہ السلام کو دئیے ؟ Urdu Medium Full question → A حضرت عیسی علیہ السلام B حضرت لوط علیہ السلام C حضرت داود علیہ السلام D حضرت موسیٰ علیہ السلام
292 قوم لوط پر عذاب نازل کرنے کے لیے آنے والے فرشتوں نے حضرت لوط علیہ السلام سے کتنی بار گواہی لی ؟ Urdu Medium Full question → A تین بار B چار بار C پانچ بار D گواہی نہیں لی
293 پوری دنیا پر کتنے بادشاہوں نے حکومت کی ؟ Urdu Medium Full question → A تین بادشاہوں نے B چار بادشاہوں نے C پانچ بادشاہوں نے D آٹھ بادشاہوں نے
294 اللہ تعالی کی طرف سے “قوم عاد” پر آنے والا عذاب کتنے دن اور رات تک مسلط رہا ؟ Urdu Medium Full question → A تین دن اور دو رات تک B پانچ دن اور چار رات تک C چھ دن اور پانچ رات تک D آٹھ دن اور سات رات تک
295 حضرت صالح علیہ اسلام کی قوم پر اونٹنی کے قتل کے کتنے دن بعد عذاب آیا ؟ Urdu Medium Full question → A دو دن بعد B تین دن بعد C چار دن بعد D پانچ دن بعد
296 حضرت نوح علیہ السلام بستی سے باہر ایک مسجد میں رات گزارتے اور صبح کو قوم کے پاس آتے تھے بتائیے اس مسجد کا نام کیا تھا ؟ Urdu Medium Full question → A مسجد صالح B مسجد آدم C مسجد ادریس D مسجد نوح
297 قوم لوط پر عذاب نازل کرنے کے لیے آنے والے فرشتوں نے حضرت لوط علیہ السلام سے کتنی بار گواہی لی ؟ Urdu Medium Full question → A تین بار B چار بار C پانچ بار D گواہی نہیں لی
298 عبداللہ بن عبدالمطلب کے جنازے میں کون سے بھائی شریک ہوئے ؟ Urdu Medium Full question → A ابو طالب بن عبدالمطلب B حارث بن عبدالمطلب C عباس ؓ بن عبداللہ المطلب D زبیر ؓ بن عبدالمطلب
299 بتائیے شام کی کس عورت نور محمد کی عبداللہ بن عبدالمطلب سےشادی کرنے کی شیکش کی تھی ؟ Urdu Medium Full question → A مسماة فاطمہ B فاطمہ بنت مراء C زینب شامی D ان میں سے کوئی نہیں
300 حضرت عبداللہ بن عبدالمطلب کی قبر کہاں واقع ہے ؟ Urdu Medium Full question → A مدینہ میں B مکہ میں C ابوہ میں D بواط میں