301 عبداللہ بن عبدالمطلب کی پیدائش کہاں ہوئی ؟ Urdu Medium Full question → A مدینہ میں B مکہ میں C شام میں D حبشہ میں
302 بتائیے کس یہودیہ عورت نے عبداللہ بن عبدالمطلب کو شادی کرنے کیے سو اونٹ کی پیشکش کی تھی ؟ Urdu Medium Full question → A زینب بنت مراء االخثعمیہ B فاطمہ بنت مراء الخثعمیہ C اسماء بنت مراء الخثعمیہ D ان میں سے کوئی بھی نہیں
303 کون سے صحابی رضی اللہ عنہ اسلام قبول کرنے سے پہلے اپنے کانوں کو روئی سے بند کرلیتے تاکہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آواز کی بھنک بھی میرے کان میں نہ پڑجائے ؟ Urdu Medium Full question → A حضرت حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ B حضرت معاز بن جبل رضی اللہ عنہ C حضرت ابو سفیان رضی اللہ عنہ D حضرت عمر بن طفیل دوسی رضی اللہ عنہ
304 حضرت ابو زرغفاری رضی اللہ عنہ نے قریش مکہ کے سامنے باآواز بلند کلمہ شہادت پڑھا تو کفار نے مارنا شروع کر دیا پھر کس شخص نے ان کی کفار سے جان بچائی ؟ Urdu Medium Full question → A حضرت ابو سفیان رضی اللہ عنہ B حضرت عباس رضی اللہ عنہ (اسلا لانے سے پہلے) C حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ D حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ
305 حضرت عبداللہ بن سلام رضی اللہ کا کس قبیلے سے تعلق رکھتے تھے ؟ Urdu Medium Full question → A بنو قینقاع B بنو نظیر C بنو تمیم D ان میں سے کوئی نہیں
306 حضرت عبداللہ بن سلام رضی اللہ علیہ کا اصل نام کیا تھا ؟ Urdu Medium Full question → A حصین B عبدو بن ابو حصین C ابو درہم بن عبدالعزی D ان میں کوئی نہیں
307 حضرت آدم علیہ السلام کی وفات پر چاند اور سورج کتنے دن رات تک گرہن میں رہے ؟ Urdu Medium Full question → A چھ دن رات تک B سات دن رات تک C آٹھ دن رات تک D دس دن رات تک
308 حضرت شیت علیہ السلام پر کتنے صحیفے نازل ہوئے ؟ Urdu Medium Full question → A تیس صحیفے B چالیس صحیفے C پچاس صحیفے D ساٹھ صحیفے
309 حضرت شیت علیہ السلام کی پیدائش قابیل و ہابیل کے واقعہ کے کتنے سال بعد ہوئی ؟ Urdu Medium Full question → A چالیس سال B پینتالیس سال C پچاس سال D پچپن سال
310 حضرت شیت علیہ السلام کی پیدائش کے وقت حضرت آدم علیہ السلام کی عمر مبارک کتنی تھی ؟ Urdu Medium Full question → A ایک سو بیس برس B ایک سو تیس برس C ایک سو چالیس برس D ایک سو پچاس برس
311 حضرت آدم علیہ السلام پر نازل ہونے والے حروف تہجی کتنے اوراق میں لکھے ہوئے تھے ؟ Urdu Medium Full question → A بیس اوراق میں B اکیس اوراق میں C بائیس اوراق میں D ان میں سے کوئی نہیں
312 دنیا میں تقریباٙٙ ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیاء علیہم السلام گزرے ہیں بتائیے ان میں کتنے رسول تھے ؟ Urdu Medium Full question → A دو سو تیرہ B تین سو تیرہ C تین سو ستائیس D پانچ سو پندرہ
313 حضرت صفوانؓ بن بیضاء فہری سمیت تینوں بھائی اپنے آپ کو کیا کہلاتے تھے؟ Urdu Medium Full question → A ابناءِ بیضاء B ابن ربیعہ C ابن وہب D ابن فہری
314 حضرت صفوانؓ بن بیضاء فہری کس لقب یا عرف کے نام سے مشہور تھے؟ Urdu Medium Full question → A طیار B زاہد C امین D بیضاء
315 حضرت عمرؓ نے اپنے گھر کے متعلق وصیت فرمائی تھی کہ اسے فروخت کر کے اس سے قرض ادا کر دیا جائے، آپ رضی اللہ عنہ کا گھر کس نے خریدا ؟ Urdu Medium Full question → A حضرت عثمانؓ B حضرت عائشہ ؓ C حضرت امیر معاویہؓ D ؓحضرت علی
316 حضرت صفوانؓ بن بیضاء فہری کس کے ہاتھوں شہید ہوئے؟ Urdu Medium Full question → A ابن عرقہ B شمر C طعیہ بن عدی D ابو جہل
317 حضرت صفوانؓ بن بیضاء فہری کس ہجری میں شہید ہوئے؟ Urdu Medium Full question → A ایک ہجری B دو ہجری C چار ہجری D تین ہجری
318 حضرت صفوانؓ بن بیضاء فہری کے والد کا نام بتائیں؟ Urdu Medium Full question → A سعد B وہب بن ربیعہ C ثابت بن دقش D عبد عمرو
319 حضرت صفوانؓ بن بیضاء فہری کی والدہ کا نام بتائیں؟ Urdu Medium Full question → A سلمیٰ بنت سلمہ B رعد بنت جحدم C ہندہ D نعمٰی
320 حضرت صفوانؓ بن بیضاء فہری مدینہ میں کس کے ہاں ٹھہرے؟ Urdu Medium Full question → A حضرت کلثومں بن ہدم انصاری B حضرت طلحہ C حضرت سعدؓ بن ابی وقاص D حضرت ابو ایوب انصاری