321 حضرت صفوانؓ بن بیضاء فہری کس جنگ میں شہید ہوئے؟ Urdu Medium Full question → A جنگ بدر B جنگ حنین C جنگ یمامہ D جنگ خندق
322 حضرت صفوانؓ بن بیضاء فہری کا تعلق کس خاندان سے تھا؟ Urdu Medium Full question → A خزرج B بنی فہری C بنو عدی D بنو مخزوم
323 آپؐ نے کس کو حضرت صفوانؓ بن بیضاء فہری کا مواخاتی بھائی بنایا؟ Urdu Medium Full question → A رافع بن عجلان معلّٰی انصاری B حضرت ابو ایوب انصاری C حضرت عبدالرحمن بن عوفؓ D حضرت صبیح
324 علامہ محمد اقبال کا پہلا شعری مجموعہ کون سا ہے؟ Urdu Medium Full question → A بال جبریل B بانگِ درا C ارمغان حجاز D جاوید نامہ
326 اردو کا پہلا ڈرامہ کون سا ہے۔ Urdu Medium Full question → A اندر سبھا B ۔تعلیم بالغان C رستم سہراب D انار کلی
327 .جمعیت العلمائے ہند کا قیام عمل میں کب آیا Urdu Medium Full question → A 1900 B 1909 C 1919 D 1920
328 محرم الحرام کومیدانِ کربلا میں بارگاہ امام عالی مقام رضی اللہ عنہ میں کس نےیہ عرض کی کہ ” ہم آخری نمازظہرآپ رضی اللہ عنہ کی امامت میں اداکرناچاہتےہیں؟“ Urdu Medium Full question → A حضرت سیدناحبیب بن مظاہراسدی رضی اللہ عنہ B حضرت سیدناابوثمامہ صہدامی رضی اللہ عنہ C حضرت سیدناعبداللہ بن مسلم بن عقیل رضی اللہ عنہ D حضرت سیدنانافع بن ہلال بن حجاج رضی اللہ عنہ
329 مرزاغالب نے اسد تخلص ترک کر کے غالب تخلص اپنایا Urdu Medium Full question → A ١٨١٢ B ١٨١٩ C ١٧١٢ D ١٨١٣
330 کتاب محبت اور نفرت کس کی تصنیف ہے؟ Urdu Medium Full question → A اختر شیرانی B اختر حسین رائے پوری C کوئی نہیں D اصغر گونڈوی
331 حضور اکرم صل اللہ تعالیٰ علیہ والہ و سلم کے ارشاد کا مفہوم ہے جب کوئی مسلمان دوسرے مسلمان سے ملاقات کے لئے جاتا ہے اور میزبان اسکے اکرام و اعزاز کے لیے ________ ہے تو اللہ تعالیٰ اس میزبان کی مغفرت فرما دینگے. Urdu Medium Full question → A سلام کرتا B دودھ پلاتا C تکیہ رکھتا D خوشبو پیش کرت
332 حضرت عقبه بن عامر رض فرماتے ہیں کہ حضور اکرم صل الله عليه وسلم نے مجھ سے فرمایا! اے عقبہ تم اللہ کے نزدیک سورت _____ سے زیادہ محبوب اور جلد قبول ھونے والی کوئی سورت نھیں پڑہ سکتے اس لئے اسکو اپنی نمازوں میں پڑھنے سے نہ رکنا. Urdu Medium Full question → A البقرہ B یاسین C الواقعہ D الفلق
333 کندی کرنا اور پانی پھیرنا قوائد کی رو سے ہیں Urdu Medium Full question → A محاورہ ہے B روز مرہ ہے C محاورہ بھی ہے اور روز مرہ بھی D ان میں سے کوئی نہیں
334 کون سےصحابی رضی اللہ عنہ کاگھر”بیت العزاب(غیرشادی شدہ لوگوں کاگھر)“ کےنام سےمشہورتھا؟ Urdu Medium Full question → A حضرت سیدنا کلثوم بن ہدم رضی اللہ عنہ B حضرت سیدناعثمان بن ابی العاص رضی اللہ عنہ C حضرت سیدناحرام رضی اللہ عنہ D حضرت سیدناسعدبن خیشمہ رضی اللہ عنہ
335 عرب کا کونسا طبقہ خانه بدوش تھے جہاں سبزه نخلستان ديکھتے خيمے گاڑ ديتے اپنى تمام ضرور يات جانوروں سے پورى کرتے Urdu Medium Full question → A بدوى B حضروى C يمنى D شامی
336 معاشرتى اعتبار سے عربوں کو کتنے طبقوں میں تقسیم کیا جا سکتا تھا Urdu Medium Full question → A چار B تین C پانچ D چھ
337 کن لوگوں کو حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے باقی لوگوں کے مقابلے میں اندونی لباس کو درجہ دیا ہے ؟ Urdu Medium Full question → A مہاجر B انصار C حبشہ والوں کو D ایرانیوں کو
338 سن نو ہجری میں ایک آیت نازل ہوئی تھی اس آیت کے نازل ہونے کے بعد ایک صحابی رضی اللہ عنہ نے اپنے گھر سے نکلنا بند کردیا تھا کہ وہ جنمیوں میں سے ہیں اور وہ گھر بیٹھ گئے تھے وہ صحابی کون تھے ؟ Urdu Medium Full question → A حضرت احسان بن ثابت رضی اللہ عنہ B حضرت طلحہ بن عبیداللہ رضی اللہ عنہ C حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ D حضرت ثابت بن قیس رضی اللہ عنہ
339 مسجد میں خوشبو لگانے والے سب سے پہلی شخصیت کا نام کیا تھا ؟ Urdu Medium Full question → A حضرت تمیم داری رضی اللہ عنہ B حضرت عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ C حضرت ابو الدرداء رضی اللہ عنہ D حضرت عثمان بن مظعون رضی اللہ عنہ
340 حضور اکرم صل الله عليه وسلم كے زمانے میں ایک صاحب رضی اللہ عنہ نے کسی قبیلے کا اونٹ چوری کرنے کا اقرار کیا، تحقیقات کے بعد حضور اکرم صل اللہ علیہ والہ و سلم نے انکا ھاتھ کاٹنے کا حکم دیا ۔ ان صحابی رضی اللہ عنہ نے اس کٹے ہوئے ھاتھ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ تمام تعریفیں اس اللہ کے لیے ھیں جس نے مجھے تجھ سے پاک کردیا ورنہ تو نے تو میرے جسم کو جھنم میں داخل کرنے کا ارادہ کر لیا تھا. صحابی رضی اللہ عنہ کا نام بتائیں؟ Urdu Medium Full question → A حضرت ثعلبہ رض B حضرت حبيب رض C حضرت ابو ضمرہ رض D حضرت عمرو بن سمرہ رض