341 حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے کن صحابی رضی اللہ عنہ کے بارے میں کہا تھا کہ وہ بنی عامر میں سب سے عمدہ سواروں میں سے ہیں ؟ Urdu Medium Full question → A حضرت سلیط بن عمرو رضی اللہ عنہ B حضرت ابو درداء رضی اللہ عنہ C حضرت ابو دجانہ رضی اللہ عنہ D حضرت ذوالجوش صبابی رضی اللہ عنہ
342 عرب کا مشہور شہر خیبر جزیرہ نما عرب کے کس علاقہ میں واقع ہے ؟ Urdu Medium Full question → A یمامہ B حجاز C نجد D یمن
343 حدیبیہ مکرمہ سے تقریباٙٙ کتنے کلومیڑ دور ہے ؟ Urdu Medium Full question → A سترہ کلومیڑ B اٹھارہ کلومیڑ C بیس کلومیڑ D اکیس کلومیڑ
344 ساحل حجاز پر واقع جدہ کی بندر گاہ کس سمندر کے کنارے واقع ہے ؟ Urdu Medium Full question → A خلیج فار B بحیرہ اسود C بحیرہ احمر D بحیرہ عرب
345 جزیرہ عرب کا خطہ یمن کتنی اقسام پر منقسم ہیں ؟ Urdu Medium Full question → A چھ B سات C پانچ D آٹھ
346 جزیرہ نما عرب اور حبشہ کے درمیان کونسا سمندر واقع ہے ؟ Urdu Medium Full question → A بحیرہ عرب B کوئی بھی نہیں C بحیرہ اسود D بحیرہ احمر
347 توریت کس پیغمبر علیہ السلام پر نازل ہوئی؟ Urdu Medium Full question → A حضرت ابراہیم علیہ السلام B حضرت موسی علیہ السلام C حضرت سلیمان علیہ السلام D حضرت داؤد علیہ السلام
348 زبور کس پیغمبر علیہ السلام پر نازل ہوئی؟ Urdu Medium Full question → A حضرت داؤد علیہ السلام B حضرت اسحاق علیہ السلام C حضرت عیسی علیہ السلام D حضرت موسیٰ علیہ السلام
350 ایمان مجمل کیاہے؟ Urdu Medium Full question → A قرآن کو آخری کتاب ماننا B نبی پر ایمان لانا C اللہ پر ایمان لانا D فرشتوں پر ایمان لانا
351 مخلوق کی روزی اور بارش کا برسانا کس فرشتہ کی ذمہ داری ہے؟ Urdu Medium Full question → A حضرت عزرائیل علیہ السلام B حضرت میکائیل علیہ السلام C حضرت جبرائیل علیہ السلام D حضرت اسرافیل علیہ السلام
352 نبیوں کے پاس وحی کونسا فرشتہ لیجاتا تھا؟ Urdu Medium Full question → A حضرت عزرائیل علیہ السلام B حضرت میکائیل علیہ السلام C حضرت جبرائیل علیہ السلام D حضرت اسرافیل علیہ السلام
353 قیامت کے دن صور کون سا فرشتہ پھونکے گا؟ Urdu Medium Full question → A حضرت عزرائیل علیہ السلام B حضرت میکائیل علیہ السلام C حضرت جبرائیل علیہ السلام D حضرت اسرافیل علیہ السلام
354 اسمائے حسنیٰ کسے کہا جاتا ہے؟ Urdu Medium Full question → A اللہ تعالیٰ کے ناموں کو B الہامی کتب کے ناموں C پیغمبروں کے ناموں کو D نبیاء کرام کے ناموں کو
355 اللہ کو ایک ماننا اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو آخری نبی تسلیم کرنا نماز پڑھنا زکوٰۃ دینا روزے رکھنا پانچواں رکن اسلام کون سا ہے؟ Urdu Medium Full question → A قیامت پر ایمان رکھنا B اللہ پر ایمان لانا C حج کرنا D جہاد کرنا
356 سب سے زیادہ صحیفے یعنی پچاس کس پیغمبر ؑ پر نازل کئے گئے؟ Urdu Medium Full question → A حضرت ادریس علیہ السلام B حضرت عیسیٰ علیہ اسلام C حضرت شیث علیہ السلام D حضرت آدم علہ السلام
357 داغ کا اصل نام کیا ہے؟ Urdu Medium Full question → A پنڈت رتن ناتھ B مرزا سلامت علی C نواب مرزا خاں D محمد طفیل
358 حسرت موہانی کا اصل نام کیا ہے؟ Urdu Medium Full question → A فضل الحسن B وصی احمد C امانت علی D محمد حسین
359 . تابش دہلوی کا اصل نام کیا ہے؟ Urdu Medium Full question → A شبیر حسن B حبیب احمد C محمد شریف D مسعود الحسن
360 پطرس بخاری کا اصل نام کیا ہے؟ Urdu Medium Full question → A سائیں محمد افضل B محمد غم خا C فتح محمد D سید احمد شاہ