361 تحسین قرآنی کس کا قلمی نام ہے؟ Urdu Medium Full question → A حبیب ﷲ B گلزار احمد C منظور اختر D احسان ﷲ خان
362 حضرت زبیر بن عوام رضی اللہ عنہ کس جنگ سے بیزار ہوکر واپس تشریف لیے جا رہے تھے مگر عمرو بن جرموز نے دھوکے سے شہید کر دیا ؟ Urdu Medium Full question → A جنگ حنین B جنگ صفین C جنگ موتہ D جنگ جمل
363 جب قرآن مجید کی یہ آیات نازل ہوئی ” جب تک تم اپنے پسندیدہ چیز اللہ کی راہ میں خرچ نہ کرو گے ہرگز بھلائی نہ پاؤ گے” کون سے صحابی رضی اللہ عنہ فوراٙٙ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے ارشاد فرمایا کہ میں اپنا “بیرحا” نامی باغ اللہ کی راہ میں صدقہ کرتا ہوں؟ Urdu Medium Full question → A حضرت عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ B حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ C حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ D حضرت طلحہ رضی اللہ عنہ
364 ساتوں آسمان کس چیز کا بنا ہوا ہے ______ ؟ Urdu Medium Full question → A چاندی کا B سونے کا C سفید زمرد D سفید موتی کا
365 چھٹا آسمان کس چیز کا بنا ہوا ہے ______ ؟ Urdu Medium Full question → A چاندی کا B سونے کا C سفید زمرد D سفید موتی کا
366 پانچواں آسمان کس چیز کا بنا ہوا ہے ______ ؟ Urdu Medium Full question → A چاندی کا B سونے کا C سفید زمرد D سفید موتی کا
367 چوتھا آسمان کس چیز کا بنا ہوا ہے ______ ؟ Urdu Medium Full question → A ٹھرے ہوئے پانی کا B سفید موتی کا C لوہے کا D تانبے کا
368 تیسرا آسمان کس چیز کا بنا ہوا ہے ______ ؟ Urdu Medium Full question → A ٹھرے ہوئے پانی کا B سفید موتی کا C لوہے کا D تانبے کا
369 دوسرا آسمان کس چیز کا بنا ہوا ہے ______ ؟ Urdu Medium Full question → A ٹھرے ہوئے پانی کا B سفید موتی کا C لوہے کا D تانبے کا
370 پہلا آسمان کس چیز کا بنا ہوا ہے ______ ؟ Urdu Medium Full question → A ٹھرے ہوئے پانی کا B سفید موتی کا C لوہے کا D تانبے کا
371 لشکر قریش میں سے گرفتار ہونے والا وہ کون تھا جسے دیکھ کر امیر المومنین حضرت سودہؓ نے بے اختیار کہا تھا ” تم نے بھی عورتوں کی طرح بیڑیاں پہن لیں اور یہ نہ ہو سکا کہ لڑ کر مر جاتے ” ________ ؟ Urdu Medium Full question → A حضرت ابوہریرہؓ رضی اللہ تعالیٰ عنہ B حضرت سہیل بن عمرو C حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی D حضرت ابوہریرہؓ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
372 شب معراج کی رات حضورؐ کی سواریاں کتنی تھیں __________ ؟ Urdu Medium Full question → A 1 B 3 C 5 D 7
373 اس صحابیؓ کا نام بتائیے جب حضورؐ کوئی نکاح فرماتے تو وہ صحابیؓ اپنا ایک گھر آپؐ کو ہدیہ کر دیتے _______ ؟ Urdu Medium Full question → A حضرت حارثہ بن زید انصاریؓ B حضرت حارثہ بن نعیم ؓ C حضرت نعمان بن ابو خزمہؓ D حضرت حارثہ بن نعمان ؓ
374 اس نبی علیہ السلام کا نام بتائیے جو جہاں کہیں بھی نماز پڑھتے تو ان کے سامنے درخت اُگا آتا تھا ________ ؟ Urdu Medium Full question → A حضرت آدم ( أبو البشرية ) B حضرت داود عليه السلام C حضرت سليمان عليه السلام D حضرت محمد ؐ
375 حضرت موسیٰ علیہ سلام نے مدین جاتے وقت راستے میں کیا کھانا کھایا تھا ________ ؟ Urdu Medium Full question → A بکری کا گوشت B من و سلویٰ C درخت کے پتے D ہری گھاس
376 حضرت شعیب علیہ سلام کی قوم پر عذاب کتنے دن تک رہا _______ ؟ Urdu Medium Full question → A ایک دن B تین دن C پانچ دن D سات دن
377 غزوہ خندق میں خندق کھودنے کا کام کس طرح ہوا ________ ؟ Urdu Medium Full question → A ہر 5 آدمیوں کے لیے 40 ہاتھ B ہر 10 آدمیوں کے لیے 40 ہاتھ C ہر 15 آدمیوں کے لیے 40 ہاتھ D ہر 5 آدمیوں کے لیے 40 ہاتھ
378 حضور نے کس کی شہادت کا سن کر ارشاد فرمایا ” ان کی مثال وہی ہے جو صاحب یسین کی مثال اپنی قوم کے لیے تھی ________ ؟ Urdu Medium Full question → A حضرت عروہ بن مسعود ثقفی ؓ B حضرت ثابت بن المنذر ؓ C حضرت انس بن مالک ؓ D حضرت ذکوان ؓ بن عبد قیس
379 وہ کون سے صحابیؓ ہے جو ستر برس کے ہو کر فوت ہوئے لیکن حضور ؐ کی دعا کی واجہ سے ان کا ایک بال بھی سفید نہیں ہوا _______ ؟ Urdu Medium Full question → A حضرت جریر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ B حضرت ابو قتادہ رضی اللہ عنہ C حضرت عمرو بن ثعلب جہنی رضی اللہ عنہ D حضرت سمرہ بن جناب رضی اللہ عنہ
380 اس صحابیؓ کا نام بتائیں جو مسلمہ کذاب کے ساتھ جنگ میں اپنے بدن کو خوش بو لگا کر، کفن پہن لیا اور نصف پینڈلیوں تک ایک گڑھا گھود کر اس میں جم کر دشمن کے خلاف کھڑے ہوگئے _______ ؟ Urdu Medium Full question → A حضرت ثابت بن قیس ؓ B حضرت ثابت بن المنذر ؓ C حضرت انس بن مالک ؓ D حضرت ذکوان ؓ بن عبد قیس