381 موسیٰ کے زمانے میں لوگ ” منور ” کسے کہا جاتا تھے ________ ؟ Urdu Medium Full question → A ریان B ساحران C قارون D ان میں سے کوئی نہیں
382 بتائیے مشہور صحابیؓ حضرت معصب بن عمیرؓ کی اہلیہ کا حضور صلى الله عليه وسلم سے کیا رشتہ تھا ______ ؟ Urdu Medium Full question → A خالہ زاد بہن B پھوپھی زاد بہن C آپؐ کی ذوجہ کی بہن D B اور C دونوں
383 حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی کی والدہ کا نام بتائیں_________؟ Urdu Medium Full question → A سخیلہ B سلمیٰ C نائلہ D ہندہ
384 حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی کا لقب کیا ہے_________؟ Urdu Medium Full question → A زاہد B طیار C شیخ المہاجرین D ان میں سے کوئی نہیں
385 حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی کی کنیت کیا ہے_______؟ Urdu Medium Full question → A ابو عبداﷲ B ابو اسحٰق C ابو معاویہ D ان میں سے کوئی نہیں
386 جنگِ بدر میں حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی کا مقابلہ مشرکوں کے کس سردار سے ہوا___________؟ Urdu Medium Full question → A شمر B شیبہ C ابو جہل D ان میں سے کوئی نہیں
387 حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی کا تعلق کس خاندان سے تھا __________؟ Urdu Medium Full question → A بنو مطلب B بنو مخزوم C بنو ہاشم D ان میں سے کوئی نہیں
388 معرکہ بدر سے واپسی پر وادی صفراء میں وفات پائی۔صحابی کا نام بتائیں __________؟ Urdu Medium Full question → A حضرت عاقلؓ بن بکیر لیثی B حضرت عبداﷲؓ بن جبیرؓ بن مطعم C حضرت صبیحؓ D حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی
389 آپؐ نے حضرت خدیجہؓ کو مہر میں کتنے اونٹ دیے _______ ؟ Urdu Medium Full question → A 10 B 20 C 70 D 40
390 کس صحابہ ؓ کی پیدائش کے بعد ان کے منہ میں سب سے پہلے حضرت محمّد صلی علیہ وسلم کا لعاب دہن گیا _______ ؟ Urdu Medium Full question → A حضرت نعمان بن بشر رضی اللہ تعالیٰ عنہ B حضرت زید بن ثابت رضی اللہ تعالیٰ عنہ C حضرت زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ D حضرت عبدالله بن زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ
391 حضرت عمرؓ نے اپنے گھر کے بارے میں وصیت کی تھی کہ اسے فروخت کر کے اس سے قرضہ ادا کر دیا جائے، اُن کا گھر کس نے خریدا _______؟ Urdu Medium Full question → A حضرت امیر معاویہؓ رضی اللہ تعالیٰ عنہ B حضرت عمروؓ بن معاذ اشہلی انصاری C حضرت ابوہریرہؓ رضی اللہ تعالیٰ عنہ D حضرت ابو بکرؓ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
392 نو عمر لڑکوں کی شکل میں فرشتے کس نبی ؑ کے پاس آیا کرتے تھے _______ ؟ Urdu Medium Full question → A حضرت لوط علیہ السلام B حضرت صالح علية السلام C حضرت سليمان عليه السلام D حضرت محمد صلی علیہ وسلم
393 قرآن پاک کی وہ کون سی سورة ہے جس ” ربع قرآن ” کہا جاتا ہے _______ ؟ Urdu Medium Full question → A سورة البقراہ B سورة الناس C سورة الخلاص D سورة الکافرون
394 مدینے میں حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی کا دینی بھائی کون تھا ________؟ Urdu Medium Full question → A حضرت عاصمؓ بن عدی B حضرت عمروؓ بن معاذ اشہلی انصاری C حضرت بلال حبشیؓ D حضرت بلالؓ بن رباح
395 حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی آپؐ سے کتنے برس بڑے تھے________؟ Urdu Medium Full question → A 9 B 10 C 11 D 12
396 شہادت کے وقت حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی کی عمر کیا تھی ________؟ Urdu Medium Full question → A 60 B 61 C 63 D 64
397 حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی رشتے میں حضورؐ کے کیا لگتے تھے ______ ؟ Urdu Medium Full question → A ماموں B ماموں زاد بھائی C خالو D چچا
398 حضرت اُسیدؓ بن حضیر کی اہلیہ کس موقع پر فوت ہوئیں _________؟ Urdu Medium Full question → A غزوہ احد B حجتہ الوداع C غزوہ بدر D بیعت رضوان
399 حضرت اُسیدؓ بن حضیر کی وفات کہاں ہوئی _________؟ Urdu Medium Full question → A طائف B حبشہ C مدینہ D مک
400 وفات کے وقت حضرت اُسیدؓ بن حضیر پر کتنا قرض تھا ________؟ Urdu Medium Full question → A تین ہزار درہم B چار ہزار درہم C دو ہزار درہم D ایک ہزار درہم