401 مشرکین مکہ نے رسول اکرم ؐ کو شہید کر نے کے لئے عمرو بن امیہ ضمری کو مدینہ بھیجا تو اسے کس نے قابو کیا ________؟ Urdu Medium Full question → A حضرت سعدؓ بن ابی وقاص B حضرت عبدالرحمن بن عوفؓ C حضرت اُسیدؓ بن حضیر D حضرت طلحہ
402 حضرت اُسیدؓ بن حضیر کی کنیت کیا تھی __________؟ Urdu Medium Full question → A ابو اسحٰق B ابو عبداﷲ C ابو یحیےٰ D ابو مسلم
403 حضرت اُسیدؓ بن حضیر کا تعلق کس خاندان سے تھا _________؟ Urdu Medium Full question → A بنو مخزوم B بنو عبدالاشہل C بنو نضیر D بنو عدی
404 میرا باپ بھی کافر ہے اور تم بھی کافر ہو۔اس لئے میں تم دونوں سے اچھا ہوں۔ یہ الفاظ کس صحابی کے تھے _________ ؟ Urdu Medium Full question → A حضرت ہشامؓ بن عاص B حضرت اُسیدؓ بن حضیر C حضرت زیدؓ بن حارثہ D حضرت حاطبؓ بن عمرو
405 حضرت اُسیدؓ بن حضیر کو مواخات کے موقع پر کس صحابی کا بھائی بنایا _________؟ Urdu Medium Full question → A حضرت طلحہؓ B حضرت علیؓ C حضرت زیدؓ بن حارثہ D حضرت سعد بن ابی وقاص
406 کس کی اُوڈھنی سے غزوہ بدر کا پرچم بنایا گیا _______ ؟ Urdu Medium Full question → A حضرت خدیجہؓ B حضرت سودہؓ C حضرت ماریہؓ D حضرت عائشہؓ
407 ہجرت کے موقع پر حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے قتل کے لیے جو منصوبہ بنایا گیا اس میں قریش کے کتنے سردار شامل تھے ________ ؟ Urdu Medium Full question → A گیارہ B بارہ C پندرہ D سترا
408 غزوہ ابوا پر جاتے ہوئے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کس صحابیؓ کو مدینہ کا قائم مقام امیر کر بنا گئے _______ ؟ Urdu Medium Full question → A حضرت زیدؓ بن حارثہ B حضرت حاطبؓ بن عمرو C حضرت سعد بن عبادہؓ D حضرت ابو الد رداءؓ
409 حضرت یعقوبؑ علیہ السلام کی وفات پر اہل مصر کتنے دنوں تک روئے _______ البدایہ ص 120 ج 1؟ Urdu Medium Full question → A 60 دن تک B 70 دن تک C 40 دن تک D 07 دن تک
410 حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ کس صحابیؓ کے بارے میں ارشاد فرمایا کہ وہ سب سے پہلے جنت کا پھل کھائیں گے ______ ؟ Urdu Medium Full question → A ؓ حضرت ابو الدحداح B حضرت سعد بن ابی وقاصؓ C ؓ حضرت ابو الد رداء D حضرت رافعؓ بن مالک انصاری
414 ابو الفتح ” کون سے فرشتے کی کنیت ہے _______ ؟ Urdu Medium Full question → A حضرت جبرئیلؑ علیہ السلام B حضرت اسرافیلؑ علیہ السلام C حضرت میکائیلؑ علیہ السلام D حضرت عزرائیلؑ علیہ السلام
416 ایک تھا لڑکا ٹوٹ بٹوٹ کس کی نظم ہے؟ Urdu Medium Full question → A حبیب جالب B صوفی غلام مصطفیٰ تبسم C احمد تبسم D احمد فراز
417 اللہ تعالی نے زمین اور آسمان کتنے دنوں میں تخلیق کئے ؟ Urdu Medium Full question → A 5 B 6 C 7 D 8
420 ہوا روشنی پانی چرند پرند کس کے تابع تھے ؟ Urdu Medium Full question → A حضرت سلیمان B حضرت یعقوب C حضرت داؤد D داؤد یوسف