421 بخت نصر کا تعلق کس ملک سے تھا ؟ Urdu Medium Full question → A بابل B کابل C یروشلم D ان میں سے کوئی بھی نہیں
422 تہزیب الاخلاق کس نے جاری کیا تھا؟ Urdu Medium Full question → A انجمن حمایت اسلام. B انجمن حمایت امرتسر C مولانا مودودی D سرسید احمد خان
423 کون سی کتاب امام ابو حنیفہ سے منسوب کی جاتی ہے ؟ Urdu Medium Full question → A کتاب الآثار B مسدس C اربعین D ان میں سے کوئی بھی نہیں
424 واقعۂ کربلا کے بارے میں کہی جانے والی نظم کو کیا کہتے ہیں؟ Urdu Medium Full question → A مرثیہ B رباعی C نظم D نثر
426 کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ مولانا الطاف حسین حالی کی غزلوں کی اصلاح کونسا شاعر کرتا تھا Urdu Medium Full question → A مومن خان مومن B مرزا غالب C مولانا حسرت موہانی D مولانا محمد حسین آزاد
427 کسی ايک چيز کو کسی خوبی يا خامی کی وجہ سے کسی دوسری چيز کي مانند قرار دینا ——-کھلاتا ھے؟ Urdu Medium Full question → A فاعل B اسم صفت C مسند D تشبھہ
430 حضرت مکائیل کا اصل نام کیا ہے؟ Urdu Medium Full question → A عبدالرحمن B عبید اللّہ C عبداللّہ D صبیح اللّہ
431 الله تعالٰی نے حضرت آدم علیہ السلام کے ساتھ زمین پر بہشت سے بھیڑ بکریوں کے کتنے جوڑے اتارے تھے ؟ Urdu Medium Full question → A پانچ جوڑے B چھ جوڑے C سارت جوڑے D آٹھ جوڑے
432 حضرت عسیٰ علیہ السلام جب آسمانوں پر اٹھائے گئے تو اس وقت ان کی عمر کیا تھے ؟ Urdu Medium Full question → A اکتیس برس اور 5 ماہ B چونتیس برس اور 9 ماہ C تینتیس بر اور 7 ماہ D بتیس برس اور 6 ماہ
433 حضرت عسیٰ علیہ السلام کی نبوت کتنے ماہ رہی ؟ Urdu Medium Full question → A بیالیس ماہ تک B اکتیس ماہ تک C چالیس ماہ تک D تیس ماہ تک
434 حضورؐ کے چچا حضرت عباس ؓ کی نماز جنازہ کس نے پڑھائی تھی ؟ Urdu Medium Full question → A حضرت عمر فاروقؓ B حضرت ابو بکر ؓ C حضرت عثمان ؓ D حضرت علی
435 حضرت محمد صلی علیہ والہ وسلم کس چچا نے آپؐ کے چچا زاد بھائی حضرت ابو جعفر ؓ کی پرورش کی تھی ؟ Urdu Medium Full question → A حضرت عباس ؓ B حضرت زبیر ؓ C حضرت حمزہؓ D ان میں سے کوئی نہیں
436 بتائیے کس سورۃ میں حضرت اسرافیل ؑ کے صور کی کیفیت بتائی گئی ہے ______؟ Urdu Medium Full question → A المزمل B سورۃ المدثر C سورۃ النور D سورۃ المومنون
437 بتائیے کس صحابی نے حضرت جبرائیلؑ کی زیارت کی تھی اور بے ہوش ہو کر گر پڑے تھے _______؟ Urdu Medium Full question → A حضرت حمزہؓ بن عبدالمطلب B حضرت زیدؓ بن حارث C حضرت امیر حمزہؓ D حضرت سعدؓ بن ابی وقاص
438 حضرت موسیٰ کی والدہ نے جب آپ علیہ سلام کے تابوت کو دریا نیل میں ڈال دیا پھر کتنے دنوں بعد آپ کی شکل دیکھی _______ ؟ Urdu Medium Full question → A دو دن بعد B تین دن بعد C سات دن بعد D ان میں سے کوئ نہیں
439 سب سے پہلے حوص کوثر کے مقام پر حضور کی خدمت میں کون حاضر ہونگے ________ ؟ Urdu Medium Full question → A حضرت ابو بکر ؓ B حضرت علی ؓ C حضرت ذید بن حارث ؓ D حضرت عمران ؓ بن حصین
440 حضور صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے کس صحابیؓ کو جنگ بدر کی فتح کی خوشخبری سنانے کے لیے مدنیہ بھیج دیا تھا ________ ؟ Urdu Medium Full question → A حضرت ذید بن حارث ؓ B حضرت زید بن ثابت ؓ C حضرت زید بن ارقم ؓ D حضرت زید بن حارثہ ؓ